تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنتَہی" کے متعقلہ نتائج

مُبْتَدی

ابتداکرنے والا، سیکھنے کا آغاز کرنے والا

مُبْتَدی اَندَاز

نو آموز انداز ، نئے لکھنے والا کا اسلوب ، اناڑیوں کا طریق ۔

مُبْتَدِع

شرعیت میں ناگوار تبدیلی کا مرتکب، جو بدعت کرے، بدعتی

مُبْتَدِعَہ

بدعت کرنے والا (شخص یا فرقہ) بدعتی ۔

مُبْتَدِعانَہ

بدعتی کی طرح کا ، بدعتیوں کا سا (انداز) ۔

مُبْتَدِیانَہ

نو آموزوں کی طرح کا ، طفلانہ ، اناڑیوں کا سا

مُبْتَدِیَت

مبتدی ہونا، نو آموزی، اناڑی پن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَہی کے معانیدیکھیے

مُنتَہی

muntahiiमुंतही

اصل: عربی

وزن : 212

Roman

مُنتَہی کے اردو معانی

صفت

  • انتہا کو پہنچنے والا، علم و ہنر میں کامل
  • جسے کسی علم یا فن کی سب سے بڑی سند مل چکی ہو، کسی علم یا فن وغیرہ میں آخری حد یا درجے تک پہنچا ہوا، علم و فضل وغیرہ میں کامل، جس کے دستار بندھ چکی ہو، کامل، لائق، عالم، فاضل، مستند

شعر

Urdu meaning of muntahii

Roman

  • intihaa ko pahunchne vaala, ilam-o-hunar me.n kaamil
  • jise kisii ilam ya fan kii sab se ba.Dii sanad mil chukii ho, kisii ilam ya fan vaGaira me.n aaKhirii had ya darje tak pahunchaa hu.a, ilam-o-fazal vaGaira me.n kaamil, jis ke dastaar bandh chukii ho, kaamil, laayaq, aalim, faazil, mustanad

English meaning of muntahii

Adjective

मुंतही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इंतिहा या हद तक पहुँचने वाला, पराकाष्ठा या अंत को पहुँचने वाला
  • विद्याओं में पारगामी, विद्या में पारंगत होने वाला, स्नातक, विद्वान, पारगामी

مُنتَہی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبْتَدی

ابتداکرنے والا، سیکھنے کا آغاز کرنے والا

مُبْتَدی اَندَاز

نو آموز انداز ، نئے لکھنے والا کا اسلوب ، اناڑیوں کا طریق ۔

مُبْتَدِع

شرعیت میں ناگوار تبدیلی کا مرتکب، جو بدعت کرے، بدعتی

مُبْتَدِعَہ

بدعت کرنے والا (شخص یا فرقہ) بدعتی ۔

مُبْتَدِعانَہ

بدعتی کی طرح کا ، بدعتیوں کا سا (انداز) ۔

مُبْتَدِیانَہ

نو آموزوں کی طرح کا ، طفلانہ ، اناڑیوں کا سا

مُبْتَدِیَت

مبتدی ہونا، نو آموزی، اناڑی پن

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنتَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنتَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone