تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنتَہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنتَہی کے معانیدیکھیے
مُنتَہی کے اردو معانی
صفت
- انتہا کو پہنچنے والا، علم و ہنر میں کامل
- جسے کسی علم یا فن کی سب سے بڑی سند مل چکی ہو، کسی علم یا فن وغیرہ میں آخری حد یا درجے تک پہنچا ہوا، علم و فضل وغیرہ میں کامل، جس کے دستار بندھ چکی ہو، کامل، لائق، عالم، فاضل، مستند
شعر
نہ پھیلا منتہیؔ دست ہوس کو
وگرنہ یہ تجھے نقصان دے گا
منتہیؔ زیر قدم اس یار کے
سر کٹانا سجدۂ شکرانہ ہے
مری مرگ ایسی ہے اے منتہیؔ
کہ جس کی عدم تک خبر جائے گی
English meaning of muntahii
Adjective
- accomplished
- having finished one's studies, learned, proficient
मुंतही के हिंदी अर्थ
مُنتَہی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنتَہی)
مُنتَہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔