تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْتَہائے نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْتَہائے نَظَر کے معانیدیکھیے
مُنْتَہائے نَظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آخری حد جس پر نظر ہو
- (مجازاً) اصل منشا، حقیقی مقصد
شعر
کیا تصور مقصود نے ہمیں حیراں
یہ منتہائے نظر مدعا بنے نہ بنے
English meaning of muntahaa-e-nazar
Noun, Masculine
- line, limit of sight
- (Metaphorically) The real purpose
मुंतहा-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंतिम सीमा जिसपर नज़र हो
- (लाक्षणिक) वास्तविक उद्देश्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْتَہائے نَظَر)
مُنْتَہائے نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔