تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنصِفی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنصِفی کے معانیدیکھیے
مُنصِفی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ
- عدالت دیوانی کا ایک عہدہ، کچہری، عدالت، عدالت دیوانی
صفت
- منصف سے منسوب یا متعلق
شعر
جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتا
تمہیں منصفی سے کہہ دو تمہیں اعتبار ہوتا
اپنے لیے بھی کوئی رعایت روا نہیں
اس منصفی کی خو نے تو سفاک کر دیا
نمو کے رب کبھی اس منصفی کی داد تو دے
شجر کوئی نہ لگایا ثمر سمیٹا ہے
English meaning of munsifii
Noun, Feminine
- justice, equity, judgment, decision, arbitration
- office or duty of a munsif, the court of a Munsif
Adjective
- of or relating to a Munsif
मुंसिफ़ी के हिंदी अर्थ
مُنصِفی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنصِفی)
مُنصِفی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔