تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنصِف مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنصِف مِزاج کے معانیدیکھیے
مُنصِف مِزاج کے اردو معانی
صفت، مرکب لفظ
- جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا
- (مجازاً) صاف گو، آزاد طبع، کھڑتل، کھرا، وہ شخص جو انصاف پسند ہو
شعر
جو لوگ واقعی منصف مزاج ہیں انجمؔ
سنا ہے آج وہ چہرے بدلنے والے ہیں
English meaning of munsif-mizaaj
Adjective, Compound Word
- temperament of justice, fair-minded, lover of justice, just-minded, just in temperament, (a person) of propriety or taste
मुंसिफ़-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
विशेषण, संयुक्त शब्द
- जिसके स्वभाव में न्याय-प्रियता हो, न्यायनिष्ठ, न्याय का प्रेमी, निष्पक्ष, इंसाफ़ से काम लेने वाला, खड़तल, वो व्यक्ति जो इंसाफ़ पसंद करे
مُنصِف مِزاج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنصِف مِزاج)
مُنصِف مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔