تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْصِفِ دَوراں" کے متعقلہ نتائج

تَسْلِیمات

عبادت، بندگی

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

آداب تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب و تسلیمات

آداب و تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب تسلیمات

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْصِفِ دَوراں کے معانیدیکھیے

مُنْصِفِ دَوراں

munsif-e-dauraa.nमुंसिफ़-ए-दौराँ

اصل: فارسی

وزن : 21222

مُنْصِفِ دَوراں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سارے زمانے کا منصف، بہت بڑا منصف

شعر

English meaning of munsif-e-dauraa.n

Noun, Masculine

  • the great judge, the judge of the times and period

मुंसिफ़-ए-दौराँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काल का न्यायाधिश, बहुत बड़ा न्यायाधिश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْصِفِ دَوراں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْصِفِ دَوراں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone