تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنکَسِرُ الْمِزاج" کے متعقلہ نتائج

مُنْکَسِر

انکسار برتنے والا، متواضع، خاکسار

مُنکَسِر مِزاج

جس کے مزاج میں انکسار ہو، مسکین طبع خاکسار، متواضع شخص

مُنکَسِر مِزاجی

رک : منکسرُالمزاجی ، انکسار ۔

مُنکَسِر ہونا

ٹوٹنا ؛ بکھرنا ، منتشر ہونا ۔

مُنکَسِرُ الْمِزاج

جس کے مزاج میں انکسار ہو، مسکین طبع خاکسار، متواضع شخص

مُنکَسِرُ المِزاجی

منکسرالمزاج ہونا، مزاج میں انکسار ہونا، خاکساری، تواضع

مُنکَسِرانَہ

منکسر کی طرح ، انکسار کا ، عاجزی والا (عموما ً انداز وغیرہ) ۔

monkshood

نباتیات: تھوہر، ناگ پھنی جس میں نیلے یا اودے راہبوں کے کنٹوپ جیسے پھول لگتے ہیں۔.

مَن کی آسُودَگی

نفس کا اطمینان ، دلی خوشی ، اطمینان قلب ۔ ان میں سے بیشتر من کی آسودگی کے متلاشی نظر آتے ہیں ۔

مُناقَشَہ آرائی

بحث و تکرار نیز جھگڑا کرنا ۔

مَن کے اِشاروں پَر چَلنا

دل کی خواہشات پر چلنا ، دل کی بات ماننا ۔ جب تم نہیں ہوتے تو تمہارا تصوری وجود میرے من کے اشاروں پر چلتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنکَسِرُ الْمِزاج کے معانیدیکھیے

مُنکَسِرُ الْمِزاج

munkasir-ul-mizaajमुंकसिर-उल-मिज़ाज

اصل: عربی

وزن : 2112121

مُنکَسِرُ الْمِزاج کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • جس کے مزاج میں انکسار ہو، مسکین طبع خاکسار، متواضع شخص

English meaning of munkasir-ul-mizaaj

Adjective, Masculine

मुंकसिर-उल-मिज़ाज के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • विनीतात्मा, विनम्र स्वभाव, खाकसारी बरतनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنکَسِرُ الْمِزاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنکَسِرُ الْمِزاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone