تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنجَمِد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنجَمِد کے معانیدیکھیے
مُنجَمِد کے اردو معانی
صفت
- (سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ
- مائع سے ٹھوس حالت میں آیا ہوا، ٹھوس
- (مجازاً) بے حس، بے عمل، ایک نقطے پر قائم و ثابت یا غیر متحرک، خشک
- خلط ملط، گڈ مڈ
- ایک خاص حد پر ٹھہرایا ہوا، مخصوص، قائم (قیمت ایجنٹ وغیرہ کے لیے)
شعر
آتش فشاں زباں ہی نہیں تھی بدن بھی تھا
دریا جو منجمد ہے کبھی موجزن بھی تھا
منجمد تھا لہو رگ و پے میں
تیری آمد حیات لے آئی
English meaning of munjamid
मुंजमिद के हिंदी अर्थ
مُنجَمِد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنجَمِد)
مُنجَمِد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔