تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنجَمِد" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنجَمِد کے معانیدیکھیے

مُنجَمِد

munjamidमुंजमिद

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: جَمَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُنجَمِد کے اردو معانی

صفت

  • (سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ
  • مائع سے ٹھوس حالت میں آیا ہوا، ٹھوس
  • (مجازاً) بے حس، بے عمل، ایک نقطے پر قائم و ثابت یا غیر متحرک، خشک
  • خلط ملط، گڈ مڈ
  • ایک خاص حد پر ٹھہرایا ہوا، مخصوص، قائم (قیمت ایجنٹ وغیرہ کے لیے)

شعر

Urdu meaning of munjamid

  • Roman
  • Urdu

  • (sardii se) jamaa hu.a, ThaThraa hu.a, yaKhabastaa
  • maa.e se Thos haalat me.n aaya hu.a, Thos
  • (majaazan) behis, beamal, ek nuqte par qaayam-o-saabit ya Gair mutaharrik, Khushak
  • Khalat-malat, gaDDmaDD
  • ek Khaas had par Thahraayaa hu.a, maKhsuus, qaayam (qiimat ejainT vaGaira ke li.e

English meaning of munjamid

Adjective

मुंजमिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ठंड से जमा हुआ, ठंड से जमी हुई वस्तु, ठिठुरा हुआ
  • तरल से ठोस अवस्था में आया हुआ, ठोस
  • (लाक्षणिक) एक बिंदु पर स्थिर या गतिहीन हो, चेतनाशून्य, जड़ीभूत, बेहिस, रूखापन
  • गड-मड, मिला-जुला, मिश्रित
  • एक निश्चित सीमा पर रुका हुआ या ठहरा हुआ, स्थिर, आरक्षित (मूल्य एवं एजंट आदि के लिए )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنجَمِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنجَمِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone