تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنجَمِد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنجَمِد کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنجَمِد کَرنا

munjamid karnaaमुंजमिद करना

محاورہ

موضوعات: بینکاری

  • Roman
  • Urdu

مُنجَمِد کَرنا کے اردو معانی

  • (بینکاری) رقم کے جمع کرنے یا نکالنے کے عمل کو ایک خاص حد پر روکنا ۔
  • روکنا ، بے عمل کرنا
  • ٹھہرانا ، ساکت کرنا ، غیر متحرک کرنا

Urdu meaning of munjamid karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (biinkaarii) raqam ke jamaa karne ya nikaalne ke amal ko ek Khaas had par roknaa
  • roknaa, beamal karnaa
  • Thahraanaa, saakit karnaa, Gair mutaharrik karnaa

मुंजमिद करना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ (बीनकारी) रक़म के जमा करने या निकालने के अमल को एक ख़ास हद पर रोकना
  • ۱۔ रोकना, बेअमल करना
  • ۳۔ ठहराना, साकित करना, ग़ैर मुतहर्रिक करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنجَمِد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنجَمِد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone