تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ زَبانی" کے متعقلہ نتائج

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

جاوِدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جاوِدانہ

دائمی، دوامی، ازلی طور پر، ابدی طور پر، دائمی طور پر

جِیو دان

رک: جی دان ، جان کا صدقہ.

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

حَیاتِ جاویداں

ہَسْتیٔ جاوِدَاں

ہمیشہ کی زندگی، حیات ابدی

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

جاوِیدانی

ہمیشہ رہنے والا، دوامی، مدامی، ابدی، ہمیشگی

جِیو دان دینا

زندگی بخشنا ، جان بخشی کرنا.

جِیو اُوڑْنا

جی گھبرانا، دل کا برداشت کرنا .

جِیوْڑا نِکَلْنا

(مجازاً) جان باقی نہ رہنا ؛ زندہ دلی ختم ہو جانا.

جِیوْڑا نِکالْنا

جان نکالنا

جِیْوڑا نِکَلْ جانا

جیوڑا نکالنا کا لازم، جان نکل جانا، مر جانا

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

ہَسْتِیِٔ جاوِدان

۔(ف) مونث۔ ہمیشہ کی زندگی۔ حیات ابدی۔

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

آب جاوداں

آب حیات

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ زَبانی کے معانیدیکھیے

مُنہ زَبانی

mu.nh-zabaaniiमुँह-ज़बानी

وزن : 2122

مُنہ زَبانی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - مرکب لفظ

  • باہم زبانی گفتگو، حفظ، ازبر، تم حساب کرو، کتنے کا سب کپڑا آیا، مُنھ زبانی کو رہنے دو، میں بتاتا جاؤں تم لکھتے جاؤ، بعض فصحائے لکھنؤ مُنھ زبانی کی جگہ زبانی کو فصیح سمجھتے ہیں اور مُنھ زبانی کو عوام کی زبان سمجھتے ہیں
  • باہم گفتگو ، زبانی گفتگو (رک : زبانی) ۔
  • زبان سے کہا ہوا، جو تحریر کی شکل میں نہ ہو، جو درج نہ ہو، جو زبانی یاد ہو، نوک زبان، ازبر، حفظ، باہم زبانی گفتگو، خود کی زبان سے

شعر

English meaning of mu.nh-zabaanii

Persian, Hindi - Inexhaustible, Compound Word

  • oral, learning by memorizing
  • orally, oral, verbal, from memory

मुँह-ज़बानी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - अव्यय, संयुक्त शब्द

  • ज़बान से कहा हुआ, जो लिखित न हो, मौखिक रूप से, मुँह द्वारा, स्मरणीय
  • मुँह और ज़बान के द्वारा, मौखिक रूप से, मौखिक, अज़बर, तुम हिसाब करो, कितने का सब कपड़ा आया, मुँह ज़बानी को रहने दो, में बताता जाऊं तुम लिखते जाओ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ زَبانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ زَبانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone