تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ زَبانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ زَبانی کے معانیدیکھیے
مُنہ زَبانی کے اردو معانی
فارسی، ہندی - مرکب لفظ
- باہم زبانی گفتگو، حفظ، ازبر، تم حساب کرو، کتنے کا سب کپڑا آیا، مُنھ زبانی کو رہنے دو، میں بتاتا جاؤں تم لکھتے جاؤ، بعض فصحائے لکھنؤ مُنھ زبانی کی جگہ زبانی کو فصیح سمجھتے ہیں اور مُنھ زبانی کو عوام کی زبان سمجھتے ہیں
- باہم گفتگو ، زبانی گفتگو (رک : زبانی) ۔
- زبان سے کہا ہوا، جو تحریر کی شکل میں نہ ہو، جو درج نہ ہو، جو زبانی یاد ہو، نوک زبان، ازبر، حفظ، باہم زبانی گفتگو، خود کی زبان سے
English meaning of mu.nh-zabaanii
Persian, Hindi - Inexhaustible, Compound Word
- oral, learning by memorizing
- orally, oral, verbal, from memory
मुँह-ज़बानी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - अव्यय, संयुक्त शब्द
- ज़बान से कहा हुआ, जो लिखित न हो, मौखिक रूप से, मुँह द्वारा, स्मरणीय
- मुँह और ज़बान के द्वारा, मौखिक रूप से, मौखिक, अज़बर, तुम हिसाब करो, कितने का सब कपड़ा आया, मुँह ज़बानी को रहने दो, में बताता जाऊं तुम लिखते जाओ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ زَبانی)
مُنہ زَبانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔