تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ اُداس ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ اُداس ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ اُداس ہونا

mu.nh udaas honaaमुँह उदास होना

محاورہ

Roman

مُنہ اُداس ہونا کے اردو معانی

  • چہرے سے اداسی ظاہر ہونا، چہرے پر افسردگی اور پژمردگی برسنا، چہرے پر غم گینی و دل گیری کا نمایاں ہونا، چہرہ کا اُداس ہونا

Urdu meaning of mu.nh udaas honaa

Roman

  • chehre se udaasii zaahir honaa, chehre par afsurdagii aur pazmurdgii barasnaa, chehre par Gam genii-o-dil giirii ka numaayaa.n honaa, chehra ka udaas honaa

मुँह उदास होना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे से उदासी ज़ाहिर होना, चेहरे पर अफ़्सुर्दगी और पज़मुर्दगी बरसना, चेहरे पर ग़मगीनी-ओ-दिलगीरी का नुमायां होना
  • चेहरा का उदास होना। चेहरा पर उदासी का ज़ाहिर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ اُداس ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ اُداس ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone