تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ توڑ جَواب" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ توڑ جَواب کے معانیدیکھیے

مُنہ توڑ جَواب

mu.nh-to.D-javaabमुँह-तोड़-जवाब

اصل: ہندی

وزن : 221121

مُنہ توڑ جَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا جواب دینا کہ پھر اس کا جواب ممکن نہ ہو، حریف کو بالکل خاموش کر دینے والا جواب، دانت کھٹے کر دینے والا یا دنداں شکن جواب

English meaning of mu.nh-to.D-javaab

Noun, Masculine

  • counterblast, giving an answer in such a way that his answer is not possible again

मुँह-तोड़-जवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा जवाब देना कि फिर उसका जवाब संभव न हो, प्रतिद्वंदी को बिलकुल शांत कर देने वाला जवाब, दाँत खट्टे कर देने वाला जवाब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ توڑ جَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ توڑ جَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone