تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سُوئی، پیٹ کُوئی" کے متعقلہ نتائج

تَعْداد

گنتی، شمار، اندازہ، تخمینہ، عدد، مقدار، شمار کرنا

تَعْدادی

تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.

تَعْداد کَرنا

گننا، شمار کرنا

تَعْداد بَتانا

give or tell the number of something

تَعْدادِ دَعْویٰ

(قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا

تَعْدادِ لَگان

لگان کی تعداد ، لگان کا اندازہ یا تخمینہ ، لگان کی مقدار

تَعْدادِ دادَنی

قابل ادا رقم ، وہ رقم جس کا دینا واجب ہو

تَعْدادِ مُدَّعا بِہا

(قانون) اس رقم کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو، اس مال یا شے کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو

لا تَعْداد

اَن گنت، بے شمار، بے حساب

مَطْلُوبَہ تَعْداد

تعداد جو طلب کی گئی ہو ۔

مُعْتَد بَہ تَعْداد

زیادہ تعداد، کافی یا کثیر تعداد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سُوئی، پیٹ کُوئی کے معانیدیکھیے

مُنہ سُوئی، پیٹ کُوئی

mu.nh suu.ii, peT kuu.iiमुँह सूई, पेट कूई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سُوئی، پیٹ کُوئی کے اردو معانی

  • ذراسا منھ اور بڑا سا پیٹ ، جثہ چھوٹا سا مگر خوراک بہت ہو توکہتے ہیں ، آمدن کم اور خرچ زیادہ ۔

Urdu meaning of mu.nh suu.ii, peT kuu.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zaraasaa mu.nh aur ba.Daa saa peT, jassaa chhoTaa saa magar Khuraak bahut ho to kahte hai.n, aamdan kam aur Kharch zyaadaa

मुँह सूई, पेट कूई के हिंदी अर्थ

  • छोटा मुँह और बड़ा पेट, शरी छोटा हो परंतु ख़ुराक बहुत हो तो कहते हैं, आमदनी कम और ख़र्च ज़्यादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْداد

گنتی، شمار، اندازہ، تخمینہ، عدد، مقدار، شمار کرنا

تَعْدادی

تعداد (رک) سے منسوب ؛ بطور حرف معیت رقم وغیرہ کے لیے مستعمل ، عدد ما بعد کے مطابق روپیہ یا رقم والا.

تَعْداد کَرنا

گننا، شمار کرنا

تَعْداد بَتانا

give or tell the number of something

تَعْدادِ دَعْویٰ

(قانون) دعویٰ کی گنتی، کسی عرضی دعویٰ کو تعداد دعویٰ کی بنا پر منظور کرنا

تَعْدادِ لَگان

لگان کی تعداد ، لگان کا اندازہ یا تخمینہ ، لگان کی مقدار

تَعْدادِ دادَنی

قابل ادا رقم ، وہ رقم جس کا دینا واجب ہو

تَعْدادِ مُدَّعا بِہا

(قانون) اس رقم کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو، اس مال یا شے کی تعداد جس کا دعویٰ کیا گیا ہو

لا تَعْداد

اَن گنت، بے شمار، بے حساب

مَطْلُوبَہ تَعْداد

تعداد جو طلب کی گئی ہو ۔

مُعْتَد بَہ تَعْداد

زیادہ تعداد، کافی یا کثیر تعداد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سُوئی، پیٹ کُوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سُوئی، پیٹ کُوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone