Search results
Saved words
Showing results for "mu.nh phir jaanaa"
Meaning ofSee meaning mu.nh phir jaanaa in English, Hindi & Urdu
मुँह फिर जाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ۲۔ मिठास बहुत तेज़ होना
- ۱۔ रख फिरना, किसी के मुँह का किसी और तरफ़ माइल होजाना
مُنہ پِھر جانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- (جنگ یا مقابلے میں) شکست کھانا ، بھاگنا ، پیچھے ہٹ جانا ، مقابلے کی تاب نہ رہنا ؛ حوصلہ پست ہونا ، ہمت ہار جانا
- (کھانے سے) جی پھرنا ، اُکتا جانا ۔
- التفات میں کمی آنا ، کشیدگی پیدا ہونا ، برگشتہ ہونا ، توجہ نہ رہنا
- تلوار وغیرہ کی دھار مڑجانا یا کند ہو جانا ۔
- توجہ یا التفات سے رُخ کسی طرف مائل ہو جانا ، کسی طرف رُخ ہونا ، رُخ بدل جانا ۔
- رُخ بدل جانا ، طور طریقے بدل جانا ، انداز ِنظر بدل جانا
- رخ پھرنا ، کسی کے منھ کا کسی اور طرف مائل ہوجانا
- شرمندگی سے رُخ موڑ لینا ، کم مایگی کا احساس ہونا ۔
- لقوے کے سبب منھ ٹیڑھا ہوجانا ، لقوے کا آزار ہوجانا ، لقوہ ہوجانا
- منھ کا ٹیڑھا ہوجانا ، ضرب ، طمانچہ یا تھپڑ سے منھ کا خم کھا جانا
- مٹھاس بہت تیز ہونا
Showing search results for: English meaning of munh fir jaanaa, English meaning of munh fir jana
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mu.nh phir jaanaa)
mu.nh phir jaanaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone