تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ موڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گُلْشَن

ایسا باغ جہاں کثرت سے پھول کھلے ہوں، چمن، گلزار، پھلواری

گُلْشَن نَواز

باغ کو نوازنے والا، گلشن کو سن٘وارنے سجانے والا.

گُلْشَن طَراز

باغ کو آراستہ کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغباں.

گُلْشَن آرا

چمن کی آرائش کرنے والا، سجانے والا، مالی، باغبان

گلُشن سَرا

بُستاں سرا، وہ مکان جو باغ میں بنا ہوا ہو، باغ سے ملحقہ مکان

گُلْشَن طَرازی

باغ کو سجانے کا عمل، باغیچہ سن٘وارنے کا کام.

گُلْشَن کَرنا

آراستہ کرنا، سجانا، بارونق بنانا.

گلشن فروز

باغبان

گُلْشَن ضَرْب

(تیغ زنی) گھائی کی ایک قسم، چہرے پر کیا جانے والا ایک وار.

گُلْشَن کی بیل

ایک وضع کی کپڑوں پر ٹانکنے والی بیل جس میں خوبصورت گُل بوٹے بنے ہوتے ہیںَ

گُلشَن لیٹ

ایک وضع کا جالی دار کپڑا جس میں پھول بنے ہوتے ہیں.

گُلشَن لوٹ

ایک عمدہ جالی دار اور پھولدار کپڑا.

گُلْشَنِ آفاق

پھولوں کا باغ، وہ جگہ جو تفریح کے لیے اچھا ہے

گُلْشَنِ بَقا

مراد : عاقبت.

گُلْشَنِ رِضْواں

رک : گلزارِ رضواں جو زیادہ مستعمل ہے.

گُلْشَنِ اِیجاد

دنیا

گُلْشَنِ شَدّاد

بہشتِ شداد، شداد کی بنوائی ہوئی جنّت، گلستان ارم، شداد کی جنت

گُلْشَن تَمام ہونا

کسی تصنیف و تالیف وغیرہ کا باب مکمل ہونا ، کسی تخلیق کا پایۂ تکمیل تک پہنچنا.

گلشن نگارین

سجا ہوا باغ

گُلْشَنِ اِیجادی

گلشن ایجاد کرنا ، گلشن بنانا.

گُلْشَن لِپَٹ

۔مذکر۔ ایک قسم کا جالی دار کپڑا۔

گلشن نیلوفری

آسمان

گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ

ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

گُلْشَنِ ہَسْتی

باغِ زندگی، زندگی؛ مراد: دُنیا.

گُلْشَنِ قُدْس

(تصوّف) عالم جبروت

گُلْشَنِ جَناں ہونا

مر جانا ، موت آ جانا ، جیتا نہ رہنا ، زندگی ختم ہو جانا۔

سَبْز گُلْشَن

(مجازاً) آسمان

خَطِّ گُلْشَن

رک : خطِ گلزار.

سوئے گلشن

نَخل بَندِ گُلشَنِ اِیجاد

رک : نخل بند حقیقی ۔

گل چینئ گلشن جمال کرنا

معشوق کی طرف دیکھنا، معشوق کے حسن کو دیکھ کر لطف اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ موڑْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ موڑْنا

mu.nh mo.Dnaaमुँह मोड़ना

محاورہ

مُنہ موڑْنا کے اردو معانی

  • بے مروتی کرنا ، رفاقت کا حق ادا نہ کرنا ، تنہا چھوڑ دینا ، بے وفائی کرنا ۔
  • رک : مونہ پھیرنا ۔
  • رک : منہ موڑنا ، سرکشی کرنا۔
  • پسپا کردینا ، شکست دینا ، ہزیمت سے دوچار کرنا
  • ترک تعلق کرلینا ، ساتھ چھوڑ دینا ۔
  • ترک کرنا ، چھوڑ دینا ، خاطر میں نہ لانا ۔
  • توجہ نہ کرنا ، ملتفت نہ ہونا ، بے پروائی کرنا ، بے رخی برتنا ۔
  • دھار کا کند ہو جانا ۔
  • روگرداں ہونا ، پہلوتہی کرنا ، روگردانی کرنا ، کنارہ کشی کرنا
  • سرکشی یا بغاوت کرنا ، منحرف ہونا
  • کسی کام سے بدظن ہوجانا ، بدگمان ہوکر دست بردار ہوجانا ۔
  • ۔ پرہیز یا اجتناب کرنا ، باز رہنا ۔
  • ۔ آزردہ ہونا (نوراللغات) ۔
  • ۔ انکار کرنا ۔
  • ۔ پیچھے ہٹنا ، واپس ہونا ، پلٹ جانا ؛ پسپا ہونا ، شکست کھانا ۔
  • ۔ منھ کو دوسری طرف کرلینا ؛ کسی کی جانب سے منھ پھیرلینا ، سمت بدلنا ، مڑنا ۔

English meaning of mu.nh mo.Dnaa

  • to turn away the face (from), to disregard, to be averse (to), to avoid, shun, to abstain or desist (from), to turn (against), to rebel, revolt, to turn a deaf ear (to), to give the cold shoulder (to)

मुँह मोड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱۱۔ आज़ुर्दा होना (नूर अललग़ात)
  • रुक : मोना फेरना
  • रुक : मुँह मोड़ना, सरकशी करना
  • ۵ ۔ इनकार करना
  • ۶۔ धार का कुंद हो जाना
  • ۱۔ रू-गर्दां होना, पहलूतिही करना, रुगिरदानी करना, किनारा-कशी करना
  • ۱۰۔ मुँह को दूसरी तरफ़ कर लेना , किसी की जानिब से मुँह फेर लेना, सिम्त बदलना, मढ़ना
  • ۲۔ तवज्जा ना करना, मुल्तफ़ित ना होना, बेपर्वाई करना, बेरुख़ी बरतना
  • ۳۔ सरकशी या बग़ावत करना, मुनहरिफ़ होना
  • ۴ ۔ परहेज़ या इजतिनाब करना, बाज़ रहना
  • ۷۔ पसपा कर देना, शिकस्त देना, हज़ीमत से दो-चार करना
  • ۸ ۔ पीछे हटना, वापिस होना, पलट जाना , पसपा होना, शिकस्त खाना
  • ۹۔ बेमुरव्वती करना, रिफ़ाक़त का हक़ अदा ना करना, तन्हा छोड़ देना, बेवफ़ाई करना
  • किसी काम से बदज़न होजाना, बदगुमान हो कर दस्त-बरदार होजाना
  • तर्क करना, छोड़ देना, ख़ातिर में ना लाना
  • तर्क-ए-तअल्लुक़ कर लेना, साथ छोड़ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ موڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ موڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone