تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی کے معانیدیکھیے

مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی

mu.nh maa.ngii maut nahii.n miltiiमुँह माँगी मौत नहीं मिलती

ضرب المثل

Roman

مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ خواہش کے موافق کام نہ ہونے سے رنج نہہونے کے لےے بولتے ہیں۔
  • آرزوئیں پوری نہیں ہوا کرتیں ، خواہش کے موافق کام نہ ہونے کے رنج کے موقع پر مستعمل

Urdu meaning of mu.nh maa.ngii maut nahii.n miltii

Roman

  • ۔misal। Khaahish ke muvaafiq kaam na hone se ranj nahhone ke liye bolte hain।
  • aarzuu.ai.n puurii nahii.n hu.a kartii.n, Khaahish ke muvaafiq kaam na hone ke ranj ke mauqaa par mustaamal

मुँह माँगी मौत नहीं मिलती के हिंदी अर्थ

  • इच्छाएँ पूरी नहीं हुआ करतीं, इच्छानुसार कार्य न होने पर दुःख के अवसर पर उपयोग किया जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ مانْگی مَوت نَہِیں مِلْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone