تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ خَراب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوہڑ کے گَھر اُگی چَنبیری، گوبَر مانْڈ اُسی پَر گیری

بد سلیقہ عورت کی ناواقفی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ خَراب کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ خَراب کَرنا

mu.nh KHaraab karnaaमुँह ख़राब करना

محاورہ

مُنہ خَراب کَرنا کے اردو معانی

  • بیہودہ بات کہنا ، گالی بکنا ، زبان گندی کرنا
  • ذائقہ بگاڑنا ، بدمزہ ہونا ، بے کیف ہونا

मुँह ख़राब करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ज़ायक़ा बिगाड़ना, बदमज़ा होना, बे-कैफ़ होना
  • ۲۔ बेहूदा बात कहना, गाली बिकना, ज़बान गंदी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ خَراب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ خَراب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone