تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ کالا کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کالا کَرنا کے معانیدیکھیے
مُنہ کالا کَرنا کے اردو معانی
- کلنک لگانا ، رسوائی کا کام کرنا ، معصیت کرنا
- رک : منہ کالا کرنا ۔
- بدفعلی کرنا یا کرانا ، زنا یا اغلام کا مرتکب ہونا (اکثر ’’سے‘‘ ’’یا ساتھ‘‘ کے ساتھ) ۔
- بطور سزا منھ پر سیاہی ملنا اور گدھے پر بٹھاکر بازار میں پھرانا ۔
- خضاب لگانا
- دفعان ہونا ، شرمندہ ہوکر چلا جانا ، کسی طرف کو نکل جانا
- ذلیل و رسوا کرنا ۔
English meaning of mu.nh kaalaa karnaa
- to blacken one's own face, to incur disgrace, to blacken the face (of another), to disgrace, bring disgrace on, to punish, to turn out with disgrace, to break off all connection (with)
मुँह काला करना के हिंदी अर्थ
- ۴۔ बतौर सज़ा मुँह पर स्याही मिलना और गधे पर बिठाकर बाज़ार में फिराना
- रुक : मुँह काला करना
- ۵۔ ख़िज़ाब लगाना
- ۱۔ दफ़ान होना, शर्मिंदा हो कर चला जाना, किसी तरफ़ को निकल जाना
- ۲۔ बदफ़ेली करना या कराना, ज़ना या इग़लाम का मुर्तक़िब होना (अक्सर से या साथ के साथ)
- ۳۔ कलंक लगाना, रुस्वाई का काम करना, मासियत करना
- ज़लील-ओ-रुस्वा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ کالا کَرنا)
مُنہ کالا کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔