تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنْھ دِکھائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ دِکھائی کے معانیدیکھیے
مُنْھ دِکھائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دلہن کا منھ پہلی دفعہ عزیزوں کو دکھانے کی رسم ۔
- وہ نقدی جو دلہن کا مُنہ اول ہی اول دیکھ کر اُس کی سسرال کے رشتہ دار اُسے دیتے ہیں
- رک: رونمائی جو زیادہ مستعمل ہے۔
- صورت دکھانے کا عمل ، چہرہ دکھانا ، دیدار کرانا
- وہ نقدی یا زیور وغیرہ جو دلہن کو پہلی دفعہ منھ دیکھنے کی رسم کے موقع پر دیا جائے ، رُونمائی کا نیگ
English meaning of mu.nh-dikhaa.ii
Noun, Feminine
- a ritual gift given to the bride upon her first appearance after marriage
मुँह-दिखाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शादी के बाद अपनी पहली उपस्थिति में दुल्हन को दिया जाने वाला एक रस्मी उपहार
- नई नवेली दुल्हन का ससुराल आने पर उसका मुँह दिखाने या देखने की रस्म
- उक्त रस्म पर दुल्हन को मिलने या दिया जाने वाला नेग, उपहार आदि।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنْھ دِکھائی)
مُنْھ دِکھائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔