تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ دیکھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ دیکھی کے معانیدیکھیے
مُنہ دیکھی کے اردو معانی
صفت
- (وہ محبت یا لحاظ وغیرہ) جو ظاہرداری کے طور پر ہو، رعایت کی، خوشامدانہ
شعر
ہم نے سب کو مفلس پا کے توڑ دیا دل کا کشکول
ہم کو کوئی کیا دے دے گا کیوں منہ دیکھی بات کریں
English meaning of mu.nh-dekhii
Adjective
- on the face, flattery
मुँह-देखी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (वो मुहब्बत) जो ज़ाहिरदारी के तौर पर हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ دیکھی)
مُنہ دیکھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔