تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنہ چُھپانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چُھپانا کے معانیدیکھیے
مُنہ چُھپانا کے اردو معانی
- منھ کو اوٹ میں کرنا ، منھ ڈھانپنا ، منھ پر نقاب ڈالنا
- رک : منہ چھپانا ۔
- کنارہ کرنا ، بچنا (اس طرح کہ کوئی نہ دیکھ پائے) ، پہلوتہی کرنا ۔
- چشم پوشی کرنا ، نظر بچانا ، اغماض کرنا ۔
- چھوڑ کر چلا جانا ، مرجانا
- خوف سے دبک جانا ، دبکی لگانا ۔
- روپوش ہونا ، مفرور ہونا ، چھپ جانا ، دبکنا ۔
- شرمانا ، پردہ کرنا ، حیا کے مارے سامنے نہ آنا ۔
- شرمندہ ہونا ، شرمسار ہونا ، خجل ہونا ، خجالت یا شرمندگی سے منھ سامنے نہ کرنا
मुँह छुपाना के हिंदी अर्थ
- रुक : मुँह छुपाना
- ۱۔ मुँह को ओट में करना, मुँह ढाँपना, मुँह पर निक़ाब डालना
- ۲۔ किनारा करना, बचना (इस तरह कि कोई ना देख पाए), पहलूतिही करना
- ۳۔ शर्मिंदा होना, शर्मसार होना, ख़जल होना, ख़जालत या शर्मिंदगी से मुँह सामने ना करना
- ۴۔ रुपोश होना, मफ़रूर होना, छिप जाना, दुबकना
- ۵۔ छोड़कर चला जाना, मर जाना
- ۶۔ ख़ौफ़ से दुबक जाना, दुबकी लगाना
- चशमपोशी करना, नज़र बचाना, इग़्माज़ करना
- शरमाना, पर्दा करना, हया के मारे सामने ना आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنہ چُھپانا)
مُنہ چُھپانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔