تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

mu.nh bhii saamne na karnaaमुँह भी सामने न करना

محاورہ

Roman

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا کے اردو معانی

  • اصلاً متوجہ نہ ہونا ؛ شکل نہ دکھانا

Urdu meaning of mu.nh bhii saamne na karnaa

Roman

  • aslan mutvajjaa na honaa ; shakl na dikhaanaa

मुँह भी सामने न करना के हिंदी अर्थ

  • वास्तविक रूप में ध्यान न देना; चेहरा न दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْذُور

عذر کیا گیا، معافی چاہا ہوا

مَعْذُوری

عذر، معذرت، مجبوری، بے چارگی، بیکسی

مَعْذُور ہونا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور رَہنا

قاصر رہنا ، محروم رہنا ۔

مَعْذُور رَکھنا

معاف رکھنا، بخشنا، درگزر کرنا

مَعْذُورِین

handicapped persons (plural of معذور)

مَعْذُور ہو جانا

مجبور ہونا ، بے بس ہونا ، لاچار ہونا

مَعْذُور الخِدمَت

وہ جو خدمت سے معذور ہو، ضعیف، نکما، وہ شخص جو کام کے قابل نہ رہا ہو

اَلمامُورُ مَعْذُور

محکوم حاکم کے حکم سے مجبور ہوتا ہے، جیسا حکم ملتا ہے ویسا ہی کرنا پڑتا ہے

آنکھوں سے مَعْذُور

اندھا، نابینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بھی سامنے نَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone