تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْدَرِجَۂ بالا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْدَرِجَۂ بالا کے معانیدیکھیے

مُنْدَرِجَۂ بالا

mundarija-e-baalaaमुंदरिजा-ए-बाला

Roman

مُنْدَرِجَۂ بالا کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • اوپر لکھا ہوا
  • (مجازاً) اوپر بیان کردہ، متذکرہ بالا

Urdu meaning of mundarija-e-baalaa

Roman

  • u.upar likhaa hu.a
  • (majaazan) u.upar byaan karda, mutzakkiraa baala

English meaning of mundarija-e-baalaa

Compound Word

  • above quoted
  • (Metaphorically) aforementioned, aforesaid, above-mentioned

मुंदरिजा-ए-बाला के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • ऊपर लिखा हुआ
  • (लाक्षणिक) जैसा कि ऊपर बताया गया, ऊपर वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْدَرِجَۂ بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْدَرِجَۂ بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone