تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنَزَّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنَزَّہ کے معانیدیکھیے
مُنَزَّہ کے اردو معانی
صفت
- ۱۔ عیبوں سے پاک ، پاک ، خالی و عاری ، بَری ، بے لاگ ، آزاد ، بالاتر ۔
- ۲۔ مقدس ، متبرک ، پاکیزہ ۔
- ۳۔(i) نہایت صاف ، نتھرا ہوا ، شفاف ۔
- (ii) بے عیب ، خالص ۔
شعر
خواب آنکھوں کے منزہؔ سب مری
موت کا سامان ہونے لگ گئے
تھام لیتا منزہ اگر ہاتھ وہ
در بدر کیوں بھٹکتی مری زندگی
تعین سے منزہ شوخیاں ہیں اس کے جلوے کی
ہماری وسعت دل میں بنائے لا مکاں رکھ دی
English meaning of munazzah
Adjective
- pure, spotless, blameless, kept apart, free from defects, exempt from impurity
मुनज़्ज़ह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पवित्र, पाक, दोषों और त्रुटियों से पाक, दोषों से मुक्त, आज़ाद, निहायत साफ़, निथरा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنَزَّہ)
مُنَزَّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔