تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"منور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں منور کے معانیدیکھیے
منور کے اردو معانی
صفت
- ۱ ۔ روشن ، نورانی ؛ اجاگر ، چمکیلا ، درخشاں ، تاباں ۔
- روشن کرنے والا ، نور بخشنے والا ، چمکانے والا ۔
- ۲۔ (کنا یۃً) واضح ، صاف ، غیر مبہم ۔
شعر
منور ماں کے آگے یوں کبھی کھل کر نہیں رونا
جہاں بنیاد ہو اتنی نمی اچھی نہیں ہوتی
ہم اہل قفس تنہا بھی نہیں ہر روز نسیم صبح وطن
یادوں سے معطر آتی ہے اشکوں سے منور جاتی ہے
بجھ گئی شمع کی لو تیرے دوپٹے سے تو کیا
اپنی مسکان سے محفل کو منور کر دے
English meaning of munavvar
Adjective
- illuminated, bright, lighted, radiant, splendid, enlightened
- incandescent, lit up, luminous, lustrous, brilliant
मुनव्वर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जगमग, प्रकाशित, रोशन, उज्ज्वल, कांति, वैभवशाली
- (ए) सिफ़त। १।रोशन। चमकने वाला, प्रकाशमान। चमकीला। प्रज्वलित।
- दीप्त, रौशन,
- उज्ज्वल; प्रकाशमान; दीप्त; रौशन; चमकीला; प्रज्वलित।
- रोशन, नूरानी, उजागर, चमकीला, दरख़शां, ताबां, रोशन करने वाला, नूर बख़शने वाला, चमकाने वाला, (कन्ना यन) वाज़िह, साफ़, ग़ैर मुबहम
منور کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (منور)
منور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔