تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُناسِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُناسِب کے معانیدیکھیے
مُناسِب کے اردو معانی
صفت
- نسبت رکھنے والا، مشابہ
-
(مجازاً) موزوں، لائق، شایاں، زیبا، لازم، روا، جائز، ٹھیک، معقول، درست
مثال - کل کے کام کو آج ہی کرنا مناسب ہوگا
شعر
ستایا آج مناسب جگہ پہ بارش نے
اسی بہانے ٹھہر جائیں اس کا گھر ہے یہاں
عورت ہو تم تو تم پہ مناسب ہے چپ رہو
یہ بول خاندان کی عزت پہ حرف ہے
نہ ہو قمیض تو پاؤں سے پیٹ ڈھک لیں گے
یہ لوگ کتنے مناسب ہیں اس سفر کے لیے
English meaning of munaasib
Adjective
- related (to)
-
just, fit, convenient, proper, suitable, applicable, becoming, expedient, pertinent, conformable: agreeing (with )
Example - Kal ke kaam ko aaj hi karna munasib hoga
मुनासिब के हिंदी अर्थ
مُناسِب کے مترادفات
مُناسِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُناسِب)
مُناسِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔