تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنافَع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَع کے معانیدیکھیے
مُنافَع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کاروبار میں ہونے والی بچت
- سرمائے پر ملنے والا سود
- نفع، منفعت، فائدہ (رقم کی صورت میں)
- مذکر۔ منفعت کی جمع، فائدے
- فائدے
صفت
- نفع بخش، نفع یا فائدہ دینے والا
شعر
اب چھوڑیئے بھی کیسا منافع کہاں کا سود
اس کاروبار عشق میں لاگت چلی گئی
تم تو ہر بات میں ڈھونڈو ہو منافع لیکن
اس محبت میں تو نقصان بھی ہو سکتا ہے
کیسا تاجر ہے منافع نہیں ہوتا تجھ کو
تجھ کو ہر سودے میں نقصان چلا جاتا ہے
English meaning of munaafa'
Noun, Masculine
Adjective
मुनाफ़ा' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क्रय-विक्रय में आर्थिक दृष्टि से होनेवाला लाभ
- लाभ, फ़ायदा
- मन्फ़अत' का बहुः, लाभ, प्राप्तियाँ, नफ़े फ़ाइदे ।।
- लाभ; फ़ायदा; नफ़ा; व्यापार या काम आदि में होने वाला लाभ।
विशेषण
- लाभ देनेवाला, लाभदायक ।
مُنافَع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنافَع)
مُنافَع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔