تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافَع" کے متعقلہ نتائج

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَع کے معانیدیکھیے

مُنافَع

munaafa'मुनाफ़ा'

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: نَفَع

اشتقاق: نَفَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُنافَع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاروبار میں ہونے والی بچت

    مثال بینک.....منافع کی تقسیم اور اس کی بدلی ہوئی صورتوں کا تجزیہ کرتا ہے

  • سرمائے پر ملنے والا سود
  • نفع، منفعت، فائدہ (رقم کی صورت میں)
  • فائدے، فوائد
  • اچھی چیزیں، مفید مطالب

صفت

  • نفع بخش، نفع یا فائدہ دینے والا

شعر

Urdu meaning of munaafa'

  • Roman
  • Urdu

  • kaarobaar me.n hone vaalii bachat
  • sarmaa.e par milne vaala suud
  • nafaa, munafat, faaydaa (raqam kii suurat men)
  • faayde
  • nafaa baKhash, nafaa ya faaydaa dene vaala

English meaning of munaafa'

Noun, Masculine

  • the surplus proceeds, or net profits, dividend (of an estate)

    Example Bank.... munafa ki taqsim aur uski badli huyi suraton ka tajziya karta hai

  • interest on investments
  • profit, gain (in amount)
  • gains, profits, fruits, benefits
  • advantages, emoluments

Adjective

मुनाफ़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क्रय-विक्रय में आर्थिक दृष्टि से होने वाली बचत या लाभ, व्यापार या काम आदि में होने वाला लाभ

    उदाहरण बैंक..... मुनाफ़ा की तक़्सीम और उसकी बदली हुई सूरतों का तज्ज़िया करता है

  • पूंजी निवेश पर मिलने वाला ब्याज या सूद
  • लाभ, नफ़ा, फ़ायदा, (राशि के रूप में)
  • फ़ायदे, प्राप्तियाँ, नफ़े फ़ाइदे
  • अच्छी चीज़ें

विशेषण

  • लाभ देने वाला, लाभदायक

مُنافَع کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِفادَہ

افادت کی تخفیف

اِفادَہ دینا

فائدہ پہنانا، مفید یا کار آمد ہونا یا نکلنا.

اِفادَہ کَرنا

فائدہ دینا.

مَکانی اِفادَہ

(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔

تَکْثِیرِ اِفادَہ

increasing utility

قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ

(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone