تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُنادی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُنادی کے معانیدیکھیے
مُنادی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ
صفت
- پکارنے والا، (امداد کے لیے) بلانے والا
شعر
شہر میں اپنے یہ لیلیٰ نے منادی کر دی
کوئی پتھر سے نہ مارے مرے دیوانے کو
English meaning of munaadii
Noun, Masculine
- public announcement formerly to the beat of drum, proclamation by drum, proclamation, publication
Adjective
- the caller (for help)
मुनादी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी बात को वह घोषणा जो कोई मनुष्य डुग्गा या ढाल आदि पीटता हुआ सारे शहर में करता फिरे, ढोल या नगाड़ा पीट कर की जाने वाली घोषणा, घोषणा करने वाला, प्रचार कर्ता, ढिंढोरची, ढिंढारा, ड़ुग्गी
विशेषण
- पुकारने वाला, (सहायता के लिए) बुलाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُنادی)
مُنادی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔