تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمکِنُ الوُجُود" کے متعقلہ نتائج

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمکِنُ الوُجُود کے معانیدیکھیے

مُمکِنُ الوُجُود

mumkin-ul-vujuudमुमकिन-उल-वुजूद

اصل: عربی

وزن : 212121

Roman

مُمکِنُ الوُجُود کے اردو معانی

صفت

  • جس کا وجود ممکن ہو، جس میں موجود ہونے کی صلاحیت ہو، وجود پذیر
  • (منطق) جس کا ہونا یا نہ ہونا دونوں ضروری نہ ہوں ، جس کا عدم و وجود برابر ہو، مخلوقات عالم
  • (تصوف) وجود مثالی

Urdu meaning of mumkin-ul-vujuud

Roman

  • jis ka vajuud mumkin ho, jis me.n maujuud hone kii salaahiiyat ho, vajuud paziir
  • (mantiq) jis ka honaa ya na honaa dono.n zaruurii na huu.n, jis ka adam-o-vajuud baraabar ho, maKhluuqaat aalam
  • (tasavvuf) vajuud misaalii

English meaning of mumkin-ul-vujuud

Adjective

  • being and non-being both is unnecessary, means humanity
  • liable to exist, distinct from one necessary to exist

मुमकिन-उल-वुजूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका अस्तित्व संभव हो, जिसमें उपस्थित रहने का गुण हो, उत्पन्न होने वाला
  • (तर्कशास्त्र) जिसका होना या न होना दोनों ज़रूरी न हों, जिसका होना या न होना बराबर हो, चराचर जगत की समस्त सृष्टि
  • (सूफ़ीवाद) वुजूद-ए-मिसाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاعِل

کسی کام کا کرنے والا، جس سے کوئی فعل سرزد ہو

فاعِلَہ

فاعل (رک) کی تانیث.

فاعِلی

فاعل سے منسوب یا متعلق

فاعِلانَہ

فاعل کی طرح، عاملانہ، موثرانہ.

فاعِل و مَفْعُول

قواعد: وہ جو کام کرے اور وہ جس کے ساتھ کام کیا جائے

فاعِلِیَّت

فاعل ہونا، فاعل ہونے کی حالت یا حیثیت، عملی حالت میں، فاعل سے منسوب

فاعِلی حالَت

nominative case

فاعِلِ اَوَّل

خالقِ اوّل ، خدائے تعالیٰ.

فاعِلِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلاً کرنے والا

فاعِلِ مُخْتار

با اختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو

نائِب فاعِل

(نحو) فعل ِمجہول کا فاعل جو طور معروف میں مفعول ہوتا ہے ۔

یائے فاعِل

اردو ’’ی ‘‘ جو اسم کے آخر میں آکر فاعل اور صفت کے معنی دے ؛ جیسے : کسبی ، فریبی ، دھوبی

اِسْمِ فاعِل

وہ اسم مشتق جو کام کرنے والے شخص کو ظاہر کرے، جیسے: لکھنے والا، اٹھنے یا بیٹھنے والا.

ضَمِیرِ فاعِل

(قواعد) ضمیر جو حالت فاعلی میں استعمال ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمکِنُ الوُجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمکِنُ الوُجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone