تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلْتَجی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَجی کے معانیدیکھیے
مُلْتَجی کے اردو معانی
صفت
- التجا کرنے والا، درخواست کنندہ، ملتمس، مستدعی
- عاجزی یا منت سماجت کرنے والا، انکساری کرنے والا
شعر
میں ملتجی ہوں نہ وہ ملتفت مگر پھر بھی
یہ ایک آگ دلوں میں لگی ہوئی کیا ہے
مجھ میں اب نہیں باقی حوصلہ بچھڑنے کا
ملتجی ہوں دینا مت عندیہ بچھڑنے کا
رات بھر شمع رہی ہجر میں وہ بھی خاموش
ملتجی تھا تری تصویر سے گویائی کا
English meaning of multajii
Adjective
- beseeching, entreating, imploring
- supplicant, petitioner
- applicant
- applying
- requesting imploring
- supplicating
मुल्तजी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इल्तिजा अर्थात् प्रार्थना करने वाला, शरण लेने वाला, साथ चाहने वाला, मदद माँगने वाला, याचिकाकर्ता, निवेदक, प्रार्थी, कहनेवाला, अर्ज़ करनेवाला, इच्छुक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلْتَجی)
مُلْتَجی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔