تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلْتَفِت" کے متعقلہ نتائج

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

غَیر مُتَّقی

جو صاحبِ تقویٰ نہ ہو ، جو پرہیز گار نہ ہو ، ناخدا ترس.

مومِن مُتَّقی

وہ مسلمان جو خلافِ شرع کاموں سے پرہیز کرے ، پرہیزگار ، خوفِ خدا رکھنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْتَفِت کے معانیدیکھیے

مُلْتَفِت

multafitमुल्तफ़ित

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: لَفَتَ

مُلْتَفِت کے اردو معانی

صفت

  • التفات کرنے والا، توجہ دینے والا، متوجہ
  • مخاطب
  • مہربان

شعر

English meaning of multafit

Adjective

  • turning (to or towards), having regard (for), showing kindness and courtesy, showing inclination (to), inclined
  • attracted, attentive

मुल्तफ़ित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मेहरबान
  • आकृष्ट, प्रवृत्त
  • तवज्जा करने वाला

مُلْتَفِت کے متضادات

مُلْتَفِت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلْتَفِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلْتَفِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone