تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلکِ خُدا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلکِ خُدا کے معانیدیکھیے
مُلکِ خُدا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خدا کا ملک ، اﷲ تعالیٰ کی بنائی ہوئی دنیا ؛ مراد : دنیا ؛ مخلوقات ۔
شعر
کیا ہتیا تجھے یہیں دینی ہے اے عزیز
اتنا پڑا ہے ملک خدا جا کے مر کہیں
ملک خدا بھی تنگ ہوا پائے لنگ پر
اہل وطن کو بر سر پیکار دیکھ کر
English meaning of mulk-e-KHudaa
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the land of God, the world created by the Almighty, the world, the creatures of the world
मुल्क-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भगवान का संसार, सर्वशक्तिमान द्वारा बनाई गई दुनिया, दुनिया, दुनिया के जीव, ख़ुदा की बनाई हुई दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلکِ خُدا)
مُلکِ خُدا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔