تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلْک بَدَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلْک بَدَر کے معانیدیکھیے
مُلْک بَدَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جسے وطن یا کسی شہر یا علاقے وغیرہ سے نکال دیا جائے، جلاوطن
شعر
میں ملک بدر صبر بھی کر سکتی تھی لیکن
یہ دیکھنا تھا ظلم کی سرحد ہے کہاں تک
زندگی ساتھ فقط دے گی سحر ہونے تک
کب یہ سوچا تھا کبھی ملک بدر ہونے تک
قائم انہیں فقیروں کے دم سے تھی سلطنت
جن کو کیا ہے ملک بدر سربراہ نے
English meaning of mulk-badar
Persian, Arabic - Adjective
- exiled, banished, deported, ostracised
मुल्क-बदर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे देश या किसी शहर या क्षेत्र आदि से निकाल दिया जाए, तड़ीपार, देश-निकाला, जिलावतन
مُلْک بَدَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلْک بَدَر)
مُلْک بَدَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔