تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلَوَّث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَوَّث کے معانیدیکھیے
مُلَوَّث کے اردو معانی
صفت
- آلودہ، لتھڑا ہوا خصوصاً کسی گندگی وغیرہ میں مبتلا
- (مجازاً) ناپاک، نجس، تر دامن، پلید
- شامل، شریک
- مقدمہ میں ماخوذ ہونا
- گنہ گار، قصور وار
- رشوت خوار
English meaning of mulavvas
Adjective
- involved, implicated, tainted, polluted, befouled, contaminated
मुलव्वस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सना हुआ, लिथड़ा हुआ विशेषतः किसी गंदगी इत्यादि में फंसा हुआ
- (लाक्षणिक) नापाक, अपवित्र, जो दामन बचाकर न निकल सका हो बल्कि जिसका दामन सन गया हो अर्थात् किसी अपराध में लिप्त, मैला-कुचैला
- शामिल, सम्मिलित
- मुक़दमे में फंसा होना
- गुनाहगार अर्थात दोषी, अपराधी
- रिश्वतख़ोर
مُلَوَّث کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلَوَّث)
مُلَوَّث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔