تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَمَّع سازی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَمَّع سازی کے معانیدیکھیے

مُلَمَّع سازی

mulamma'-saaziiमुलम्मा'-साज़ी

وزن : 12222

دیکھیے: مُلَمَّع ساز

مُلَمَّع سازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ملمع ساز کا کام یا پیشہ، ملمع چڑھانے کا کام
  • بناوٹی فعل، ظاہری ٹیپ ٹاپ، دکھاوا، ریاکاری

English meaning of mulamma'-saazii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • gilding, coating, plating
  • plausible deception or imposture, show off

मुलम्मा'-साज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुलम्मे का काम, सोने-चांदी की कलई चढ़ाने का काम
  • दिखावा, पाखंड, कृत्रिम, दिखावटी, झूठा, नक़ली कार्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَمَّع سازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَمَّع سازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone