تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلَمَّع کار" کے متعقلہ نتائج

رُوْ پُوْش

منھ چھپائے ہوئے، مخفی، پوشیدہ

رُو پوش رَکْھنا

چُھپانا، غائب کرنا

رُو پوشی

مُن٘ھ چُھپانا، غائب رہنا، بھاگ جانا

دو پُشْت کی

برسوں کی ، پرانی

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا ، دورُخا بنانا

رُو پُشْت

آگا اور پیچھا

دو پُشْتَہ داب

کاغذ کے دونوں رخوں کی چھپائی

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

دو دامی پوش

دودامی پہننے والا ، کڑھا ہوا ریشمیں کپڑا پہننے والا .

دو شالَّہ پوش

دوشالہ اوڑھنے والا ؛ (مجازاً) خوش لباس ، خوش پوشاک ، امیر ، مرفَہ الحال .

چاہ کَن را چاہ دَر پیش

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی تدبیر کرتا ہے خود اس نقصان میں مبتلا ہو جاتا ہے

دال پیش دو

چل دو ، چلئ جاؤ ، دفع ہو جاؤ .

پیش مِعْدَہ

غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.

پیشْ رَو

رک : پیش کا تحتی: پیش رو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلَمَّع کار کے معانیدیکھیے

مُلَمَّع کار

mulamma'-kaarमुलम्मा'-कार

وزن : 12221

مُلَمَّع کار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد

  • ملمع ساز، قلعی کرنے والا، مجازاً: جس کا ظاہر کچھ باطن کچھ ہو، منافق، چاپلوس، وہ شخص جو بظاہر خلیق ہو لیکن عموماًدھوکے باز ہو

English meaning of mulamma'-kaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular

  • the smith, the one who is covering with gold and silver, Metaphorically: sycophant, smoothie

मुलम्मा'-कार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • कलई करने वाला, कलई का काम करने वाला, प्रतीकात्मक: जिसके मुँह पर कुछ हो और पेट में कुछ, मुनाफ़िक़, चापलूस, चाटुकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلَمَّع کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلَمَّع کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone