تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازِمِ سَرکار" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازِمِ سَرکار کے معانیدیکھیے

مُلازِمِ سَرکار

mulaazim-e-sarkaarमुलाज़िम-ए-सरकार

اصل: عربی

وزن : 1212221

موضوعات: اسامی ملازمت

مُلازِمِ سَرکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرکاری ملازم، حاکم کا ملازم، شاہی نوکر، شاہی ملازم

English meaning of mulaazim-e-sarkaar

Noun, Masculine

  • a government employee

मुलाज़िम-ए-सरकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्वनमैंट का मुलाज़िम सरकारी नौकर
  • सरकारी मुलाज़िम, हाकिम का मुलाज़िम, शाही नौकर, शाही मुलाज़िम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازِمِ سَرکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازِمِ سَرکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone