تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازِمِ خاص" کے متعقلہ نتائج

مُدِیر

گھمانے والا

مُدِیرِ اَعلیٰ

سب سے بڑا مدیر، چیف ایڈیٹر

مُدِیرِ مَسْؤُل

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

مُدِیرِ مُعاوِن

اسسٹنٹ ایڈیٹر، اشاعت کرنے والا

مُدِیرِ مُخابَرات

مُدِیرُ المَوقِف

پلیٹ فارم کا نگراں ، ریلوے کا اسٹیشن ماسٹر۔

مُدِیرَہ

مدیر کی تانیث؛ خاتون مدیر

مُدِیرانَہ

مدیر جیسا ، مدیر کے انداز کا ، مدیر کی مانند ، ایڈیٹری کا ۔

مُدِیران

مدیر (رک) کی جمع ۔

مُعاوِنِ مُدِیر

مدیر کا ماتحت یا شریک کار، نائب مدیر، وہ شخص جو سینئر ایڈیٹر سے نیچے ہوتا ہے

مِہمانِ مُدِیر

کسی رسالے کے مدیر کے علاوہ کوئی شخص جو کسی شمارے کا اداریہ لکھے ، عارضی مدیر ، خصوصی مدیر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازِمِ خاص کے معانیدیکھیے

مُلازِمِ خاص

mulaazim-e-KHaasमुलाज़िम-ए-ख़ास

وزن : 121221

مُلازِمِ خاص کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذاتی نوکر، نج کا ملازم، غیر سرکاری طور پر ملازم، خادم خاص، خاص آدمی جس پر ہر طرح کا اعتماد کیا جاسکے

English meaning of mulaazim-e-KHaas

Noun, Masculine

  • personal servant, valet

मुलाज़िम-ए-ख़ास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ाती नौकर, विशेष व्यक्ति जिस पर किसी भी तरह से भरोसा किया जा सके, ख़ास आदमी जिस पर हर तरह का एतिमाद किया जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازِمِ خاص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازِمِ خاص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone