تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازِمِ خان٘گی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازِمِ خان٘گی کے معانیدیکھیے

مُلازِمِ خان٘گی

mulaazim-e-KHaangiiमुलाज़िम-ए-ख़ानगी

اصل: فارسی

وزن : 1212212

مُلازِمِ خان٘گی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذاتی ملازم، گھریلو نوکر، خانگی ملازم

English meaning of mulaazim-e-KHaangii

Noun, Masculine

  • domestic servant, home servant

मुलाज़िम-ए-ख़ानगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ाती मुलाज़िम, घरेलू नौकर, पारिवारिक सेवक, गृह सेवक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازِمِ خان٘گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازِمِ خان٘گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone