تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلازَمَت حاصِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلازَمَت حاصِل کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلازَمَت حاصِل کَرنا

mulaazamat haasil karnaaमुलाज़मत हासिल करना

محاورہ

Roman

مُلازَمَت حاصِل کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی امیر، بادشاہ یا حاکم کی خدمت میں حاضر ہونا، باریابی حاصل کرنا، باریاب ہونا، ملنا، مُلاقات کرنا، حاضر ہونا

Urdu meaning of mulaazamat haasil karnaa

Roman

  • kisii amiir, baadashaah ya haakim kii Khidmat me.n haazir honaa, baaryaabii haasil karnaa, baarayaab honaa, milnaa, mulaaqaat karnaa, haazir honaa

English meaning of mulaazamat haasil karnaa

Compound Verb

  • to be admitted to an audience, to be permitted to wait (upon), or to pay (one's) respects (to)

मुलाज़मत हासिल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी अमीर, बादशाह या हाकिम की ख़िदमत में हाज़िर होना, बारयाबी हासिल करना, बारयाब होना, मिलना, मुलाक़ात करना, हाज़िर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف ہو جانا

تعریف کیا جانا ، مدح سرائی ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

qualitative indicator

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلازَمَت حاصِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلازَمَت حاصِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone