تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاقی ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُلاقی

ملاقات کرنے والا

مُلاقی ہونا

ملنا، ملاقات کرنا

مَلْقُو

جسے لقوہ ہو گیا ہو ؛ (طب) لقوے کا مریض ، ایسا بیمار جس کو لقوہ ہو جائے.

مولَڑَہ

(عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

عَمالِقہ

ایک عرب قوم جو عمالق کی اولاد سمجھی جاتی ہے اس کا ذکر توریت میں آتا ہے کہ مینار بابل کے واقعہ کے موقع پر خدا نے انہیں عربی زبان سکھائی تھی ، فرعون مصر اس قوم سے خیال کیا جاتا ہے یہ نہایت قدیم عرب قوم خیال کی جاتی ہے ، حضرت موسےٰ نے ان کو تباہ کرنے کے لئے فوج بھیجی تھی .

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

باغاتِ مُعَلَّقَہ

attached gardens

کِفالَتِ مُعَلَّقَہ

(فقہَ) کسی شخص کا دیگر شخص کی بجائے ضمانت کا وعدہ کرنا

سَبْعَۂ مُعَلَّقَہ

عرب کے سات شاہکار قصیدے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاقی ہونا کے معانیدیکھیے

مُلاقی ہونا

mulaaqii honaaमुलाक़ी होना

محاورہ

مادہ: مُلاقی

  • Roman
  • Urdu

مُلاقی ہونا کے اردو معانی

  • ملنا، ملاقات کرنا
  • متصل ہونا، مل جانا، آمیز ہونا

Urdu meaning of mulaaqii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • milnaa, mulaaqaat karnaa
  • muttasil honaa, mil jaana, aamez honaa

English meaning of mulaaqii honaa

  • to meet (with), to encounter, to have an interview (with)

मुलाक़ी होना के हिंदी अर्थ

  • मिलना, भेंट करना, मुलाक़ात करना
  • मिले होना, मिल जाना, मिला हुआ होन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُلاقی

ملاقات کرنے والا

مُلاقی ہونا

ملنا، ملاقات کرنا

مَلْقُو

جسے لقوہ ہو گیا ہو ؛ (طب) لقوے کا مریض ، ایسا بیمار جس کو لقوہ ہو جائے.

مولَڑَہ

(عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔

مِلْعَقَہ

ایک وزن کا پیمانہ جو چار مثقال یعنی ڈیڑھ تولہ کے برابر ہوتا ہے

عَمالِقہ

ایک عرب قوم جو عمالق کی اولاد سمجھی جاتی ہے اس کا ذکر توریت میں آتا ہے کہ مینار بابل کے واقعہ کے موقع پر خدا نے انہیں عربی زبان سکھائی تھی ، فرعون مصر اس قوم سے خیال کیا جاتا ہے یہ نہایت قدیم عرب قوم خیال کی جاتی ہے ، حضرت موسےٰ نے ان کو تباہ کرنے کے لئے فوج بھیجی تھی .

عِمْلاقی

(ہیئت) بہت بڑا ستارہ جس کا قطر تقریباً مدارِ مریخ کے قطر کے برابر ہے ۔

مُعَلَّقَہ

وہ عورت جو ادھر میں لٹکی ہو جس کو شوہر نہ طلاق دے اور نہ اس سے تعلق رکھے

باغاتِ مُعَلَّقَہ

attached gardens

کِفالَتِ مُعَلَّقَہ

(فقہَ) کسی شخص کا دیگر شخص کی بجائے ضمانت کا وعدہ کرنا

سَبْعَۂ مُعَلَّقَہ

عرب کے سات شاہکار قصیدے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاقی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاقی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone