تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلاقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاقات کے معانیدیکھیے
مُلاقات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی
- میل، ملاپ، ربط ضبط، آنا جانا
- باہم ملنا، ایک دوسرے سے ملنا، میل محبت
- باہم ملنا جلنا، بات چیت، میل ملاپ، گفتگو، مکالمہ
- بے تکلف ہونا، ہم جلیسی، ہم نشینی، مجالست
- بے تکلفی کی صحبت، صحبت داری، (شاذ) ہم بستری، مباشرت، وصل
- اتصال عمل، چھو جانا، مل جانا
English meaning of mulaaqaat
Noun, Feminine
- meeting, encountering
- a meeting, an interview
- a visit
- an introduction
- conversation
- carnal intercourse
मुलाक़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भेंट, आपस में मिलना जुलना, मेल मिलाप
- एक दूसरे से मिलना, भेंट, साक्षात्कार, परिचय, जान-पहचान, मेल-मिलाप, मैत्री प्रेम-व्यवहार, सहवास, हमबिस्तरी।।
- एक-दूसरे से मिलना; भेंट
- परिचय; जान-पहचान; मेल-मिलाप
- साक्षात्कार।
مُلاقات کے مترادفات
مُلاقات سے متعلق محاورے
مُلاقات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلاقات)
مُلاقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔