تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلاقات رَہ٘نا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاقات رَہ٘نا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: مُلاقات
مُلاقات رَہ٘نا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ملاقات کے مراتب کا برتاؤ باہم ہوتا رہنا، ملاقات باقی رہنا
- ملاقات ہونا، میل جول رہنا
English meaning of mulaaqaat rahnaa
Compound Verb
- be in contact with, be in talking terms
मुलाक़ात रहना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- मुलाक़ात के अनुक्रम का बरताव प्रसपर होता रहना, मुलाक़ात बाक़ी रहना
- मुलाक़ात होना, मेल जोल रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُلاقات رَہ٘نا)
مُلاقات رَہ٘نا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔