تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاقات پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاقات پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُلاقات پَیدا کَرنا

mulaaqaat paidaa karnaaमुलाक़ात पैदा करना

محاورہ

Roman

مُلاقات پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • ربط ضبط حاصل کرنا، میل ملاپ بڑھانا، ربط پیدا کرنا، دوستی بڑھانا، شناسائی بہم پہنچانا، دوستی کرنا، آشنائی کرنا، صاحب سلامت حاصل کرنا، صاحب سلامت قائم کرنا
  • میل ملاپ کرنا، ربط ضبط حاصل کرنا، شناسائی بہم پہنچانا

Urdu meaning of mulaaqaat paidaa karnaa

Roman

  • rabt zabat haasil karnaa, mel milaap ba.Dhaanaa, rabt paida karnaa, dostii ba.Dhaanaa, shanaasaa.ii baham pahunchaanaa, dostii karnaa, aashnaa.ii karnaa, saahib salaamat haasil karnaa, saahib salaamat qaayam karnaa
  • mel milaap karnaa, rabt zabat haasil karnaa, shanaasaa.ii baham pahunchaanaa

English meaning of mulaaqaat paidaa karnaa

  • contrive a meeting or social relations

मुलाक़ात पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔मेल मिलाप बढ़ाना। दोस्ती पैदा करना। साहिब सलामत क़ायम करना
  • रब्त-ज़ब्त हासिल करना, मेल मिलाप बढ़ाना, रब्त पैदा करना, दोस्ती बढ़ाना, शनासाई बहम पहुंचाना, दोस्ती करना, आश्नानी करना, साहिब सलामत हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاقات پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاقات پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone