تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلاقات کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلاقات کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُلاقات کَرْنا

mulaaqaat karnaaमुलाक़ात करना

محاورہ

مادہ: مُلاقات

  • Roman
  • Urdu

مُلاقات کَرْنا کے اردو معانی

  • ملنا، باہم ملنا، صاحب سلامت کرنا
  • درشن کرنا، زیارت کرنا
  • دوستی کرنا، ربط پیدا کرنا
  • مباشرت کرنا، وصل کرنا، ہم بستری کرنا، بھوگ بلاس کرنا

Urdu meaning of mulaaqaat karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • milnaa, baaham milnaa, saahib salaamat karnaa
  • darshan karnaa, zayaarat karnaa
  • dostii karnaa, rabt paida karnaa
  • mubaasharat karnaa, vasl karnaa, hamabisatrii karnaa, bhog bilaas karnaa

English meaning of mulaaqaat karnaa

  • call on, to meet (with), to encounter, to pay a visit (to), to visit, to have carnal intercourse (with)
  • interview

मुलाक़ात करना के हिंदी अर्थ

  • मिलना, आपस में मिलना, आपसी मेलजोल रखना
  • दर्शन करना, तीर्थाटन करना
  • दोस्ती करना, ताल्लुक़ या संबंध बढ़ाना
  • संभोग करना, सहवास करना, मैथुन करना, भोग विलास करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلاقات کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلاقات کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone