تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائِمَت" کے متعقلہ نتائج

صَحِیحُ النَّسْل

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِمَت کے معانیدیکھیے

مُلائِمَت

mulaa.imatमुलाइमत

اصل: عربی

وزن : 1212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مُلائِمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ مزاج یا طبیعت وغیرہ سے موافقت ، مناسبت یا نرمی ؛ نرم مزاجی ۔
  • ۲۔ نرم یا لچک دار ہونے کی حالت ۔
  • ۳۔ مزاج کی نرمی ، دھیما پن ، مہربانی ۔
  • ۴۔ نرمی ، لچک ، جذباتیت کا نہ ہونا ۔
  • ۔ ۵۔ کمی ، تخفیف ؛ دھیما پن ۔
  • ۶ ۔ نزاکت ، لاغری .

Urdu meaning of mulaa.imat

Roman

  • ۱۔ mizaaj ya tabiiyat vaGaira se muvaafiqat, munaasabat ya narmii ; naram mizaajii
  • ۲۔ naram ya lachakdaar hone kii haalat
  • ۳۔ mizaaj kii narmii, dhiimaapan, mehrbaanii
  • ۴۔ narmii, lachak, jazbaatiiyat ka na honaa
  • ۔ ۵۔ kamii, taKhfiif ; dhiimaapan
  • ۶ ۔ nazaakat, laagrii

English meaning of mulaa.imat

Noun, Feminine

  • softness, tenderness, mildness

मुलाइमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नर्मी, कोमलता, नज़ाकत, दो चीज़ों का इकट्ठा करना, नर्म या लचकदार होने की हालत, धीमापन, मेहरबानी

مُلائِمَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَحِیحُ النَّسْل

وہ جس کے شجرے میں کھوٹ نہ ہو، بے عیب نسب کا، شریف آدمی، نجب الطرفین

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائِمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائِمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone