تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلائِم" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

نہ لکھا نہ پڑھا

جاہل، بے علم، بالکل جاہل، لکھے نہ پڑھے نام فاضل خان

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

پڑھا نہ لکھا نام محمد فاضل

ناموزوں نام، نام بڑا اور عمل خراب

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

لِکھے نَہ پَڑْھے نام مُحمّد فاضِل

جو پڑھا لکھا نہ ہو لیکن اپنی فضلیت کا دعویٰ کرے

پَڑھے نَہ لِکھے نام مُحَمَّد فاضِل

۔ مثل۔ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

لِکھے نَہ پَڑھے دُودھ مارے کَڑھے

لیاقت کچھ نہیں مگر مزے اُڑاتا ہے

لِکھائی پَڑھائی

پَڑھے نَہ لِکھے نام بِدْیا دَھر

جو جانتا کچھ نہ ہو اور جتاتا بہت کچھ ہو ؛ کم علم تعلی کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ؛ نیز ایسا شخص جو اپنے پیشے میں تو مشہور ہو مگر اس کام کا سلیقہ اس میں نہ ہو .

لِکھے مُوسیٰ پَڑھے خُدا

ایسی تحریر کی نسبت مستعمل جو کسی سے پڑھی نہ جائے

لکھے موسیٰ پڑھے خود آپ

جس کا لکھا ہوا پڑھا نہ جائے اس کے متعلق کہتے ہیں

لکھے عیسیٰ، پڑھے موسیٰ

بد خط ہے، خود اپنا لکھا نہیں پڑھ سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلائِم کے معانیدیکھیے

مُلائِم

mulaa.imमुलाइम

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: بقالی

مُلائِم کے اردو معانی

صفت

  • مناسب، موافق، سزاوار، زیبا
  • (مجازاً) نرم، گداز
  • گدگدا
  • پلپلا
  • اتنا نرم کہ آسانی سے مڑ جائے، خم پذیر، مڑ جانے والا (دھات وغیرہ)
  • (کنایۃً) خستہ، (مراداً) اچھا، بہتر
  • جس میں سختی نہ ہو، نرمی، مروت اور رعایت سے پیش آنے والا، رحم دل (شخص)
  • کیفیات سے متاثر ہونے والا (دل، مزاج وغیرہ)
  • جو ناگوار نہ گزرے، جو دل پر گراں نہ ہو دلکش اور دل گداز (تحریر، گفتگو وغیرہ)
  • حلیم، بردبار
  • ہلکا، مندا، دھیما، خفیف، قابل برداشت
  • (بقال) جھکتا ہوا
  • گات، پتلا

English meaning of mulaa.im

मुलाइम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नर्म, कोमल, नाजुक, मृदुल, लतीफ़, सूक्ष, मधुर, शीरीं, धीमा, ठंडा।
  • नर्म, कोमल, नाजुक, मृदुल, लतीफ़, सूक्ष, मधुर, शीरीं, धीमा, ठंडा।

مُلائِم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone